اگر پڑوسی بدمذہب ہو تو اس کے ساتھ کیسا برتاؤ کرنا چاہئے؟
1
اگر پڑوسی کا فر ہو تو اس کے ساتھ کیا معاملہ ہو نا چاہئے؟
2
بدمذہب پڑوسیوں کے کیا حقوق ہوتے ہیں؟
3
امریکہ میں بدمذہب کی کمیونٹی ہے کیا ان سے رابطہ رکھا جائے یا لا تعلقی رکھی جائے؟
4
بدمذہب سے مجموئی طور پر سب سے پہلے کس مسئلہ پر بحث ہونی چاہئے؟
5
اگر بدمذہب کی اذان اذان نہیں تو مسجد نبوی شریف کی اذان کا کیا حکم ہے ؟ جبکہ کچھ لوگ کہتے کہ وہاں سنی مؤذن ہیں۔
6
جو ولایت کا انکار کرے اس کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
7
کسی عورت کا شوہر اگر بد مذہب ہو جائے اور مجبوری کی وجہ سے عورت اس کو چھوڑ نہیں سکتی تو کیاعورت کا ایمان جاتا رہے گا؟ یہی مسئلہ شوہر کے ساتھ ہو تو اس کو کیا حکم ہے؟
8
مسلمان کن کاموں سے اسلام سے خارج ہو جاتا ہے؟
9
تزکیہ النفس کے نام پر بد مذہبوں سے دھوکا نہ کھائیں۔۔۔۔
10
جو شخص صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بجائے کسی اور صحابی کو ا فضل جانے ا س کا کیا حکم ہے؟
11
کیا سنی شخص کسی شیعہ عورت کو سنی کرکے اس سے شادی کرسکتا ہے؟
12
اگر کوئی شخص حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر فضیلت دے اس پرکیا حکم لگے گا؟
13
ماہ محرم میں وہ کون سے مخصوص کا م ہیں جو کرنے سے منع کیا گیا ہے؟
14
کسی بد مذہب کو دیکھ کر لاحول پڑھنا کیسا ہے؟
15
میری بیٹی نے بد مذہب سے شادی کرلی اب ہمیں کیا کرنا چاہئے؟
16
اگر کوئی سید بد عقیدہ ہو تو کیا اس کو سلام یا اس کی مالی مدد کرنی چاہئے؟ اس کے لئے دعا کرنا کیسا
17
اٹھارہ سالہ لڑکا اپنے گھر والوں کے ساتھ رہتا ہے اس کے علاوہ گھر میں سب لوگ بد عقیدہ ہیں اس لڑکے کا زندہ رہنے کیلئے ان کے سوا کوئی سہارا نہیںاب یہ لڑکا کیا کرے؟
18
طاہر القادری کے کون کون سے عقائد کی بنیاد پر آپ نے اس پر گمراہی کا فتو یٰ ارشاد فرمایا ہے؟
19
اگر کوئی کافر یہ کہے کہ اللہ تعالیٰ کہاں ہے تو اس کو کیا جواب دینا چاہئے؟
20
قادیانی کے لئے مغفرت کی دعا اس کی تعزیت کرنا کیسا ؟ جو ایسا کرے اس کے لئے کیا حکم ہے؟
21
کیا ہر قادیانی کافر ہے؟ قادیانیوں کو اپنے مذہب کی کھلی تبلیغ کرنے کی اجازت اور ان کی حمایت کرنا بھی کیا کفر ہے؟ قادیانیوں کے ساتھ دوستی اور میل جول رکھنے والے کا کیا حکم ہے؟
22
قادیانیوں کے بارے میں ایسا عقیدہ رکھنا کیسا کہ یہ بھی حضور ﷺ کی ختم نبوت پر ایمان رکھتے ہیں یہ کفر ہے یا گمراہی؟
23
جو وسیلہ نہ مانگے کیا اس کے لئے جنت ہے؟
24
حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی فضیلت کا انکار کرنے والا کیسا ہے؟
25
کیا یہ کہنا درست ہے کہ۔ اللہ تعالیٰ نے حضور ﷺ کو سال کی عمر شریف میں نبوت عطاکی ؟
26
اس کو مسلمان کہنا کیسا جو حضور ﷺ کو وصال شریف کے بعد زندہ نہ جانے؟
27
اس مسلم کا کیا حکم ہے جو حضور ﷺ کے خصائص کا انکار کرے؟تو حید رسالت کا کیا مطلب ہے
28
ایسا کہنا کہ معاذ اللہ حضور ﷺ تو اپنی حقیقت بھی نہیں جانتے کیونکہ اللہ ہی سب جانتا ہے؟
29
اگر کوئی عبارات کفریہ کا جاننے والا بد مذہبوں کی عبارات کفریہ کا انکار کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟
30
نماز جمعہ وہابی امام کے پیچھے اداء کرنا کیسا ہے؟
31
اگر دیو بندی قریب مسجد میں نماز پڑھائے تو اس مسجد کو چھوڑ کر دور مسجد میں جانا کیامسجد کو برباد کرنا کہلائے گا؟
32
دیو بندی کو استاد بنانا کیسا ہے؟
33
دیوبندی سے اسلام کے بارے میں بحث کرنا کیسا ہے؟
34
اگر کوئی مسلم درزی کسی مسلم عورت کا غیر اسلامی لباس سیتا ہے تو کیا گنہگار ہوگا؟ کیا اس کی یہ کمائی جائزہے؟
35
حرمین شریفین کے امام کے پیچھے نماز کیوں نہیں ہوتی ؟
36
خارجی نافضی اور رافضی کون ہیں؟
37
کیا آغا خانی مسلمان ہیں؟ اگر نہیں تو کس بناء پر؟
38
اگر کسی کافر کی کوئی امانت ہو اور اس کافر کا کوئی پتہ نہ ہو تو وہ امانت کب تک رکھ سکتے ہیں؟اور کیا اس امانت کو دین کے کام میں لگایا جاسکتا ہے؟
39
بد مذہبوں کی اذان اور ان سے تلاوت سننے کا کیا حکم ہے؟
40
کسی اکیڈمی یا یونیورسٹی کا پروفیسر اگر بدمذہب ہو تو اس جگہ سے لان لینا کیسا ہے؟
41
اگر کوئی غیر مسلم ہمارے کھانے کا برتن استعمال کرلے تو اس برتن کو دوبارہ استعمال کرنا کیسا ؟
42
وہ کمپنیاں جن کے بارے میں مشہور ہے کہ اسلام دشمن ممالک کی کمپنیاں ہیں ان کی پراڈکٹس کی خرید و فروخت کرنا اور ان کے استعمال کرنا کیسا ہے؟
43
ایسے تیل میں تلی ہوئی مچھلی کھانا کیسا ہے جس میں غیر مسلم کا ذبیحہ بھی پکایا گیا ہو؟
44
کیا کسی غیر مسلم کی سالگرہ میں مسلم کو شرکت کرنا جائز ہے؟ کیا کسی غیر مسلم کے ساتھ اسکول کالج میں پڑھنا جائز ہے؟
45
اگر عبد الوھاب نام رکھنے سے یہاں کے لوگ وہابی سمجھتے ہیںتو کیا نام بدل دینا چاہئے؟
46
دیو بندی کو اس امید پر سنی مجلس میں دعوت دینا کہ شاید سنی ہو جائے۔ کیسا ہے؟
47
کیا بد مذہب کی اذان کی تعظیم کی جائے گی ؟ کیا اس اذان کا جواب بھی دینا ہوگا؟
48
اگر افسر اہل ہنود ہو تو اس سے نماز جمعہ کی اجازت لیکر نماز کیلئے جانا کیسا ہے؟
49
غیر مسلم فیئر ویل کمپنی سے مسلم کو لینا کیسا ہے؟
50
کفار کے تہوار پر دکان کھولنا اور خرید و فروخت کرنا کیسا ہے؟
51
اگر کوئی بدمذہب حضور ﷺ کا نا م لے تو انگوٹھا چومنا کیسا ہے؟
52
کیا حربی کافر کو مردار کا گوشت دینا جائز ہے؟
53
میں ایک ایسی جگہ رہتا ہوں جہاں اکثریت غیر مسلم کی ہے بعض دفعہ لوگ مجھے اپنے پوجا گھرمیں جانے کی دعوت دیتے ہیں میں بچتا ہوں مگر بعض دفعہ بچنا مشکل ہو تا ہے تو کیا ایسی صورت میں ان کے بت خانہ میں جاسکتا ہوں؟
54
بد مذہب کی قبضہ کی ہوئی مسجد کا کیا حکم ہے؟ کیا وہ مسجد کے حکم میں ہے ؟کیا ہتھیار کے زور پر ایسی مسجد واپس لینے کی شرعی اجازت ہے؟
55
کسی بدمذہب کی ہدیہ کی ہوئی مدینہ شریف کی کھجور اور زمزم شریف لینا اور استعمال کرنا کیسا ؟
56
اگر کوئی بد مذہب نماز پڑھ رہا ہو تو اس کے سامنے سے گذرنا کیسا ہے؟
57
امریکہ میں ایک شخص نے دعوت کی اس میں گوشت پیش کیا تو کیا وہ کھانے کی اجازت ہے؟یا اس سے حلال و حرام کے متعلق دریافت کرنا ضروری ہے ؟
58
مسجد ومدرسہ کے لئے بد مذہبوں سے چندہ لینا اور مسجد لگانا کیسا؟ جو ایسا کرے اس کا کیا حکم ہے
59
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بد مذہب کو بھی اللہ تعالیٰ نے منتخب کیا ہے اور ہمیں ان کی اقتداء کرنی چاہئے کیا یہ بات درست ہے؟
60
مسجد بنوانے کے لئے چندا دیا بعد میں پتہ چلا کہ یہ وہابیوں کی مسجد کے لئے چندا کیا جارہا ہےاب جو چندا دیا اس کا کیا حکم ہے ؟
61
محلہ کی مسجد میں سنی امام ہے مگر اس میں بد مذہب بھی آتے ہیں مسجد کی تعمیر میں چندا بھی دیتے ہیں کیااپنے محلہ کی مسجد کو چھوڑ کر دور کسی سنی مسجد میں جہاں سنی آتے ہوں چندا دینا درست ہے؟
62
اگر غیر مسلم اپنے تہوار میں ہمیں وش کرے تو کیا اس کا جواب دینا چاہئے؟
63
کسی بد مذہب کی کھودی ہوئی قبر میں سنی کا مردہ دفنا یا جاسکتا ہے؟
64
کیا بد مذہب کے ہوٹل میں کھانا کھایا جاسکتا ہے؟
65
بد مذہب کی اذان و تلاوت سننے کا کیا حکم ہے؟
66
قربانی کی حصہ داری میں اگر الگ الگ عقیدہ کے لو گ ہیں تو کیا قربانی ہوگی؟
67
کیا کسی غیر مسلم اہل کتاب سے بلاکراہت یا باکراہت نکا ح ہو سکتا ہے؟
68
کیا کسی سنی کو بد مذہب کی قربانی کرنا جائز ہے کیا اس سے اس بد بذہب کی قربانی اداء ہوگی؟سنی کا جانور اگر بد مذہب ذبح کرے تو کیا سنی کی قربانی اداء ہوگی؟جانور سنی کا ہے اور ذبح بھی سنی نے کیا مگر گوشت کاٹنے والا بدمذہب ہے تو کیا یہ صورت جائز ہے
69
میں ہوسٹل میں رہتا ہوں یہاں ہفتہ میں صرف دو دن چکن دیا جاتا ہے چکن ذبح کرنے والے بد مذہب بھی ہوتے ہیں تو کیا وہ چکن کھانا جائز ہے؟ کیا اس کا صرف سالن کھایا جاسکتا ہے؟
70
کیا میلاد النبی ﷺ کے لئے غیر مسلم سے مالی امداد لینا جائز ہے ؟
71
کیا قرآن پاک یا کنز الایمان کا انگریزی ترجمہ کسی غیر مسلم کو تحفہ میں دیا جاسکتا ہے ؟ کیا کسی غیر مسلم کی اسکول یا لائبریری میں اس نیت سے کہ شاید کوئی پڑھ کر متاثر ہو رکھا جاسکتا ہے؟
72
اگر بیٹا یا بیٹی اہلسنت والجماعت کی اتباع نہ کرے تو کیا ان کو ترکہ کا حق دینا چاہئے؟
73
دوسری کوئی دکان نہ ملنے کی صورت میں کیا تبلیغی کی دکا ن سے سبزی خریدی جاسکتی ہے؟
74
کیا بدعقیدہ کا کیا ہو ا ترجمہ قرآن پڑھا جاسکتا ہے؟جبکہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ اللہ تعالیٰ کے کلام کا ترجمہ ہے اس کے پڑھنے میں حرج نہیں۔ کیا یہ بات درست ہے؟
75
کیا بد مذہب کے ہسپتال سے علاج کرانا درست ہے؟ جبکہ دوسرا ہسپتا ل موجود نہ ہو
76
کیا کسی غیر مسلم کے سلام کا جواب دینا ضروری ہے؟ اگر دیدیا تو کوئی گناہ ہے؟
77
میں جہاں رہتا ہوں وہاں بد مذہب زیادہ رہتے ہیں لہٰذا اگر کسی کے عقیدہ کا پتہ نہ ہو تو ان کو سلام کرنا کیسا ہے؟
78
بدمذہبوں کی کتابوں کا مطالعہ کرنے والوں سے سلام کلام کرنا کیسا ہے؟
79
نماز جنازہ کے آگے سے گذرناکیسا ہے اگر نماز جنازہ بد مذہب کی ہو تو کیا حکم ہے؟
80
اگر کسی لانڈری میں ہندو سکھ بڈسٹ کپڑے دھونے کا کا م کرتے ہوں تو کیا ان کو کپڑے دھونے کے لئے دینا جائز ہے؟
81
میں اپنی کلاس میں اکیلا مسلم ہوں باقی سب کافر ہیں وہ اکثر مجھ سے میرا کھانا شیئر کرتے ہیں اور میں بھی ان کا کھانا شیئر کرتا ہوںکیا ایسا کرنا جائز ہے؟
82
کیا کسی غیر مسلم سے دوستی کرنا یا اس کی تدفین میں جانا جائز ہے؟
83
اگر کسی دوسرے مسلک کا شخص ہماری مسجد میں نماز پڑھتا ہو تو کیا اس کو روک دینا چاہئے؟مسجد میں بوڑڈ لگانا کہ اس میں کسی دوسرے مسلک کے شخص کو داخلے کی اجازت نہیں کیا یہ جائز ہے؟
84
بہت سے سنی حضرات رمضان میں افطاری کرواتے ہیں تو بہت سے بد مذہب بھی آجاتے ہیں کیا اس سے منتظمین پر کوئی الزام ہے؟
85
کیا سنی کو بد مذہب سے شادی کرنے کی اجازت ہے ؟ یا پہلے اس کو سنی کرے پھر شادی کرسکتا ہی
86
بدمذہب کی میت کا مسجد میں اعلان کرنا اور اسکی نماز پڑھنا کیسا ہے؟
87
ایک سنی مسجد کے سنی امام نے کہا کہ آج کی بات کرو اعلیٰ حضرت کو چھوڑو صرف قرآن کی بات کرو کیا ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟
88
ایک پیر صاحب کا کہنا ہے کہ ان کی نماز بد مذہب کے پیچھے ہوجاتی ہے اور کہتے ہیں کہ طاہرالقادری سنی ہے ایسے شخص کو پیر ماننا کیسا ہے؟ ان کے مریدوں کا کیا حکم ہے؟
89
کافرمرتد اور بدمذہب سے سچی دوستی کرنا کیسا ؟ کافروں سے مؤالات کرنا کیسا ؟
90
ایک پیر صاحب کا کہنا ہے کہ ان کی نماز بد مذہب کے پیچھے ہوجاتی ہے اور کہتے ہیں کہ طاہرالقادری سنی ہے ایسے شخص کو پیر ماننا کیسا ہے؟ ان کے مریدوں کا کیا حکم ہے؟
91
کیا سنی عید گاہ میں بد مذہب کو نماز عید الفطر یا عید الاضحی میں دعوت دینا جائز ہے؟ جو امام ایسا کرے اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ ہم نے اس عید گاہ میں نماز اداء کی کیا ہمارا یہ عمل بد مذہبوں کے ساتھ اتحاد سمجھا جائے گا؟
92
اگر پڑوسی بدمذہب ہو تو کیا اس کے ساتھ حسن سلوک کا کیا حکم ہے؟
93
شادی بیاہ میں اگر بدمذہب بھی دعوت میں آجائیں تو کیا ان کو روکنا چاہئے؟ اگر بد مذہب و منافق بھی ہمارے کھانے و نیاز میں شامل ہو جائیں تو کیا حکم ہے؟
94
فاسق مؤلن کس کو کہتے ہیں ؟ وہ کون سے کام ہیں جو فاسق مؤلن بناتے ہیں؟ ایسے شخص سے دوستی کرنامہمان بنانا کیسا ؟ اگر ایسا مہمان آجائے تو کیا کیا جائے؟ اگر ماں باپبیوی بچے یا رشتہ دار ایسے ہوں تو ان کے ساتھ کس طرح کے سلوک کا حکم ہے؟
95
میں انجینئرنگ کا طالب علم ہوں میری مالی امداد ایک ادارے نے کی ہے بعد میں پتہ چلا کہ وہ روپیہ زکوٰۃ کا تھا اور اس میں وہابیوں کا بھی چنداتھاکیا معلوم ہونے کے بعد بھی وہ روپیہ لیاجاسکتا ہے ؟ جبکہ واپس لوٹانے کی نیت ہو
96
دیوبندی کہتے ہیں کہ وہ بھی بیعت ہوتے ہیںتو ان کا سلسلہ قادریہ چشتیہ نقشبندیہ یا سہروردیہ کیوں نہیں ہوتا؟
97
ایک سنی عالم اگر ایسا کہے کہ میں ’سرسید کے پاؤں کی دھول کے برابر بھی نہیں ‘ تو ایسے سنی عالم کے لئے کیا حکم ہے؟
98
میرے گھر میں بد مذہب لوگ بھی ہیں میں بریلوی ہوں لوگ کہتے ہیں کہ ہمارا اصل مذہب دیوبندی ہےمہربانی فرما کر کے ہماری اصلاح فرمادیں
99
شوہر شادی کے بعد بد مذہب ہو گیا اور بیوی کو فاتحہ میلاد نہیں کرنے دیتا اور اپنے اجتماعات میں بیوی کو ساتھ چلنے کے لئے کہتا ہے اور بیوی کے والدین کا کہنا ہے کہ وہ اپنے شوہر کی بات مانے اب اس بیوی پر کیا حکم ہے؟
100
اگر دوران اذان کوئی شخص دینی مسئلہ پوچھے تو کیا اس کو مسئلہ بتا یا جائے ؟ اگر اذان بدمذہب کی ہو تب کیا حکم ہوگا؟
101
کیا شیعہ پڑوسی کو محفل میلاد میں بلا یا جاسکتا ہے؟ جبکہ پڑوس کا معاملہ ہے
102
اگر کوئی سنی جانتے ہوئے بھی کسی بد مذہب کی نماز جنازہ پڑھ لے تو کیا اس کو تجدید ایمان کرنالازم ہوگا؟
103
بد مذہب کے گھرسے ہدیہ میں کھجور اور زمزم شریف آیا تو کیا اس کو کھاسکتے ہیں؟ یا کسی کو دیدیا جائے یا دفن کردیا جائے؟ اگر قربانی کا گوشت آئے تب کیا کرنا چاہئے؟
104
سنی کی صف نماز میں اگر بدمذہب ہوں تو کیا سنیوں کی نماز ہوگی؟ اور صف کا کیا حکم ہے؟
105
کسی سنی کے گھر سے لڑکی کا رشتہ آئے مگر خاندان میں کچھ بدمذہب لوگ بھی ہوںتو کیا کیا جائے کیا حکم ہے؟
106
کسی بدمذہب امام کے پیچھے نماز جنازہ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
107
کیا یہ درست ہے کہ ’وہابی کے ہوٹل میں پیسہ دیکر چائے پی سکتے ہیں‘ ؟
108
جس جگہ اکثریت بدمذہبوں کی ہو وہاں گوشت کھانے کا کیا حکم ہے؟
109
کیا مسلمان کو کافر سے نفرت کرنی چاہئے؟ اگر ہاں تو کس وجہ سے؟
110
کیا کسی مسلم کو غیر مسلم کی شادی میں جانا جائز ہے؟ کیا ایسی دعوت میں سبزی کھائی جاسکتی ہے؟
111
کیا اپنا مال کسی بد مذہب کو بیچنا درست ہے یا کسی کافر کو ؟جبکہ کوئی دوسرا مسلم موجود نہیں
112
کیا بد مذہبوں سے سیاسی اتحاد کی اجازت ؟
113
وہابی کے ہوٹل سے چائے پینا کیسا ہے؟
114
کیا ایسی شادی جہاں معلوم ہو کہ بد مذہب بھی آئیں گے شرکت کرنی چاہئے؟ اوراگر معلوم نہ تھا اور چلے گئے تو کیا وہاں سے چلے جانا چاہئے؟
115
کیا ہر وہ شخص جو عید میلاد النبی ﷺ منانے کو غلط کہتا ہے وہ بد مذہب ہے؟
116
ایک سید صاحب جو بد مذہب ہوگئے کیا وہ سید باقی رہیں گے؟ اور ان کی اولاد جو کہ اہلسنت و الجماعت پر قائم ہیں کیا وہ سید باقی رہیں گے کیا حکم ہے؟
117
ایک باشرع شخص اپنے آپ کو سنی کہتا ہے اس کا دعو یٰ ہے کہ حضور ﷺ کی خواب میں زیارت کی ہےاب اس شخص کے بارے میں کیا حکم ہے؟
118
بد مذہب اور کافر میں کیا فرق ہے؟ کیا دونوں کا ایک ہی حکم ہے؟
119
بد مذہبوں کی مسجد میں اگر کسی نے امامت کروانے کو کہا تو کیا ہم امام بن سکتے ہیں؟
120
عورت کو شادی سے کچھ ماہ پہلے اطلاع ملی تھی کہ ہونے والے شوہر کے اکثر رشتہ دار بدمذہب ہیں اور شوہر کی بیماری کا علم بھی تھا۔ شادی کے بعد شوہر بیوی کو مارتا پیٹتا ہے اور فحش الزام لگاتاہےبیوی نے شوہر کے عقائد کو سدھارنے کی کوشش کی مگر ناکام رہی اور بیوی کو شوہر کے بدمذہب رشتہ داروں کی عزت بھی کرنی پڑتی ہے اب بیوی الگ ہو نا چاہتی ہے کیا حکم ہے؟
121
کیا سید سے کفر سرزد ہو سکتا ہے ؟ ہم ان کو کیسے پہچان سکتے ہیں کیونکہ نام کے بہت سے سید بد مذہب بھی ہیں؟
122
بدمذہب کی بدمذہبی حد کفر تک پہنچنے کا کیا مطلب ہے؟
123
ایسے اسکول میں بچوں کوپڑھانا کیسا ہے جس میں دن کی ابتداء ہندو کے بھجن اور کرسچین کی پریئر سے ہو تی ہے؟
124
کوئی امام کسی دیوبندی یا وہابی کا ذبیحہ کھاتا ہو یا ذبیحہ کی پرواہ نہ کرتا ہو اس کو امام بنانا کیسا؟
125
میں پینٹنگ کا کام کرتا ہوں کیا مجھے بد مذہبوں کی مسجد میں اجرت پر پینٹ کرنے کی اجازت ہے
126
جو ولایت کا انکار کرے اس کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
127
جو سعودی بینک میں کام کرتا ہو اس کے گھر کوئی محفل اٹینڈ کرنا کیسا ؟
128
بد مذہبوں سے مجموئی طور پر سب سے پہلے کس مسئلہ پر بحث ہونی چاہئے؟
129
کیا سفید امامہ پہننا بد مذہب کی مشابہت ہے ؟ اگر بد مذہب زیادہ سفید امامہ پہنتے ہوں تو کیاان سے مشابہت ہوگی؟ کیا سفید رنگ کے امامہ کی کوئی حدیث شریف ہے؟
130
بدمذہب کے ایک غلط بیان کا مفصل جواب کہ آخری نماز وتر کی نماز ہونی چاہئے اس کے بعد کوئی نفل نماز نہیں۔
131
ایک عالم نے کہا کہ محلہ پڑوس کی بناء پر بد مذہب کے جنازہ اور سوئم میں ضرور جانا چاہئے؟ حضرت آپ رہنمائی فرمائیں
132
بد مذہب کے اس پر کئے گئے اعتراض کا مفصل جواب کہ ’ اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ دنیا غوث کے بغیر قائم نہیں رہ سکتی ‘۔
133
کیا ایسا کہنا ٹھیک ہے؟ ’ میرے رب عزوجل کی قسم وہ فلاں بد مذہب فرقہ یا فلاں بدمذہب شخص سے ناراض ہے‘
134
کیا یہ بات درست ہے کہ جو اذان کا جواب نہ دے مرتے وقت اس کا ایمان سلب کرلیاجائے گا؟ جہاں تحقیق نہ ہو کہ اذان بدمذہب کی ہے یا سنی کی وہاں جواب دینا کیسا ہے؟
135
میرے تعلقات میں ایک قادیانی ہے کیا مجھے اس کو راہ راست پر لانے کی کوشش کرنی چاہئے اور کیا اس کے پوچھے گئے سوالات آپ کو بھیجنے چاہئے؟
136
اہلسنت والجماعت کے نزدیک شیعہ کس حکم میں ہے بد مذہب یا مرتد؟ کیا ان سے بھی معاملات نا جائز ہیں؟
137
اگر کسی کے والدین کافر ہوں تو کیا ان کے وہی حقوق ہو نگے جو مسلم وا لدین کے ہوتے ہیں؟
138
آٹھ سال پہلے ہندہ کا نکاح والدین کی رضامندی سے ایک بد عقیدہ زید سے کردیاگیا اس وقت ہندہ کو ان معاملات کی سمجھ نہ تھیاب جبکہ ہندہ زید کے عقائد سے واقف ہو چکی ہے کہ اس کی بد مذہبی شروع ہی سے حد کفر تک پہنچی ہوئی تھی اب جبکہ آٹھ سال ہو چکے ہیں ہندہ الگ ہونا چاہتی ہے مگر اس کے والدین اس کو اپنے ساتھ رکھنے کو تیار نہیں حضرت کیا حکم ہے؟
139
غیر مسلم سے کس طرح اور کس حد تک کے معاملات کی اجازت ہے؟ غیر مسلم سے دوستی کرنا کیسا
140
پاکستا ن میں اولیاء کرام پر ہو نے والے دہشت گردی کے حملے پر بدمذہب کے کئے گئے اعتراض کا مفصل جواب۔
141
جب کچھ سنی و سادات کرام کو تعزیہ داری کے نا جائز ہو نے کے بارے میں بتا یا گیا تو وہ برا مان گئے اور اہل بیت کا دشمن کہنے لگےحضرت ان لوگوں سے معاملات کا کیا حکم ہے؟
142
زید نے یوم عاشورہ کے نوافل اداء کرکے اس کا ثواب حضور ﷺ اور شہداء و بزرگان دین کی بارگاہ میں اس کو نذر کردیا۔ بکر کا کہنا ہے کہ ان کی بارگاہ میں نذر پیش کرنے کی کیا ضرورت ہے تمہارے والد کا انتقال ہو گیا ہے اس کو بخش دو۔ کیا بکر کو بد مذہب سمجھا جائے گا؟
143
زید سنی صحیح العقیدہ ہے مگر اسکی پیشانی پر کالا نشان ہے بکر کہتا ہے کہ یہ نشان صرف بد مذہبوں کو آتا ہے جس سے ان کی بدمذہبیت ثابت ہو تی ہے زید پر کیا حکم ہوگا؟
144
کیا یہ بات درست ہے کہ جو اصلی سید ہے اس سے بد مذہبی یا کفر سرزد نہیں ہو سکتا ؟تو کیا جوسید بد مذہبی کی بات کرے اور اس پر قائم رہے تو کیا اس کو سید مانا جائے گا؟
145
بد مذہب رشتہ داروں کے ساتھ کیسا رویہ ہونا چاہئے؟ ان کے جنازہ میں جانا کیسا ہے؟
146
معترض کا اعتراض ہے کہ حضور ﷺ نے منافق عبداللہ ابن ابئی کی بھی نماز جنازہ پڑھی اوراس کے لئے دعا بھی کی تو ایسا کیوں ہے کہ آج ہم کو بد مذہب کی نماز جنازہ پڑھنے کا حکم نہیں
147
بد مذہب کے نکاح میں شرکت کرنے والے پر کیا حکم ہے ؟ کیا اس کو تجدید ایمان کرنا ہوگا؟ جبکہ اگر جان کر کیا اگر انجانے میں کیا تو کیا حکم ہے؟
148
تمام مذاہب کو متحد کرنے کی بات کرنا کیسا ہے؟ جو شخص ایسا کرے اس پر کیا حکم ہے؟
149
جو لوگ میلاد شریف کے جلسے جلوس اور محافل میں شرکت تو نہیں کرتے مگر قرآن خوانی اور درود وسلا م وغیرہ پڑھ کر گذارتے ہیں۔ کیا ایسے لوگوں کی سنیت پر شک کرنا ٹھیک ہے؟
150
تبلیغی جماعت جو تین دن اور چالیس دن کی جماعت نکالتے ہیں ان میں بعض اوقات عام لوگ بھی شامل ہو جاتے ہیں۔ کیا اس بناء پر وہ لوگ بھی تبلیغی ہی سمجھے جائیں گے؟
151
ایک صوفی عالم کا کہنا ہے کہ اگر ہم بد مذہبوں اور غیر مسلم سے قطع تعلق کرلیں تو وہ کیسے حق کی طرف آئیں گے اگر ہم ان سے نہ ملیں اور نہ ان کو ملنے دیں تو حق اور سچ کا پیغام ان تک کیسے پہنچے گا۔۔ حضر ت آپ اس کا کیا جواب عنایت فرماتے ہیں؟
152
ہم ایسے ماحول میں رہتے ہیں جہاں مختلف مذاہب کے لوگ رہتے ہیں آپس میں میل جول بھی ہے اور کاروبار بھی کرتے ہیں کیا شرعاً اس میں کوئی قباحت ہے؟
153
مشترکہ گیارویں شریف کی فاتحہ کا اہتمام کیا جس میں غیر مقلد نے بھی حصہ لیا تو سنی کے لئے یہ کھانا کھانا کیسا ہے؟
154
سنی رشتہ داروں کی شادی کی دعوت میں بد مذہب بھی مدعو کئے گئے تو سنی کو کیا کرنا چاہئے؟ اس سنی رشتہ داروں سے تعلق رکھنے کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
155
غیر مسلم کے ریسٹورنٹ میں گلاس ہوتے ہیں وہ لوگ اسے دھوکر استعمال کرتے ہیں ان گلاس میں سے کچھ پینا کیسا ہے؟
156
کسی بدمذہب کو سنی قبرستا ن میں دفنانا کیسا ہے؟
157
ایک آغاخانی کا یہ کہنا ہے کہ ’ اللہ تعالیٰ نے انسان کو کیوں پیدا کیادنیا کیوں بنائی کیا عبادت کے لئے فرشتے کم تھے‘ حضور اس کو کیا جواب دینا چاہئے؟
158
ایک بد مذہب جو حد کفر تک پہنچ چکا اور ایک کافر جو شروع ہی سے کافر ہے کیا دونوں کا ایک ہی حکم ہے ؟ کس پر اسلام کی دعوت پیش کرنا ضروری ہے؟
159
میں ایک بد مذہب کی پرفیوم فیکٹری میں کام کرتا ہوں جہاں الکوحل اور بغیر الکوحل پرفیوم بنتے ہیں۔ کیا وہاں کا م کرنادرست ہے؟
160
کیا کافر کی شادی یا کسی اور تقریب میں جانے کی اجازت ہے؟
161
کیا وجہ ہے کہ سنی مسجد کے امام ٹخنوں سے نیچے پاجامہ رکھتے ہیں ٹخنوں سے اوپر پاجامہ رکھنے والے اجنبی مسلمان کو کیاسلام کرسکتے ہیں؟یا دل میں اسے بدمذہب جانیں؟
162
بد مذ ہبو ں کا یہ کہنا کہ اللہ کا کلام بے جان ہے اپنی حفاظت نہیں کرسکتا اس لئے اللہ نے انبیاء کرام علیہم السلام کو بھیجا حضرت آپ اللہ کے کلام کی شان میں کچھ عرض فرمادیں